اپنے متوقع نمبروں کی ٹوٹل معلوم کریں جو آپ کو معادلہ کے بعد ملے گا.
SSC | حاصل کردہ نمبرات | کل نمبرات | فیصد (%) |
---|---|---|---|
اس ٹیبل میں آپ حاصل کردہ نمبرات کے خانے میں میٹرک کے کل حاصل کردہ نمبرات لکھیں اور ٹوکل نمبرات کے خانے میں میٹرک کے کل نمبرات لکھیں ۔ یہاں پر جو فیصدی آجائے اس کے بنیاد پر ہم یہ فیصلہ دوسرے مرحلے کے بعد کریں گے کہ ایکولینسی اور معادلہ فائدہ دےگا یا نہیں؟ |
0 |