Equivalency

Jameel Noori Nastaleeq Font Example

معادلہ : جب آپ کے پاس ایک ایسی سند ہو جو بالکلیہ حکومت کے مقرر کردہ تعلیمی معیار اور شرائط و ضوابط کے مطابق نہ ہو تو اس کے لیے حکومت نے مجاز اداروں کو قانون سازی کا اختیار دیا ہے کہ ان اداروں کو مین سٹریم میں لانے کے لے قواعد و ضوابط بنایاجائے جن سے ان اسناد کے حامل افراد کو فائیدہ بھی ملے اور یہ معاشرے میں کارآمد شہری کا کردار بھی ادا کرے ۔اس لئے آئی بی سی سی نے میٹرک اور ایف اے جبکہ ایچ ای سی نے بی اے، اور ایم یا اس کے مساوی ڈگریوں کے معادلے کےلیے چند شرائط وضع کئے جن کو پورا کرنے پر آپ کو آئی بی سی سی میٹرک اور ایف اے جبکہ ایچ ای سی بی اے اور ایم کے برابر ڈگری جاری کرنے کا ایک سرٹیفیکیٹ جاری کرتا ہے جس کو معادلہ یا Equivalency کہتے ہیں ۔ کیا آپ کو معادلہ فائیدہ دے سکتا ہے؟ اس سوال کے جواب کےلیے آپ کو چند کلک درکار ہوں گے اور آپ بآسانی یہ جان سکیں گے کہ معادلہ کرنے کے بعد آپ کو فائیدہ ملے گا یا نہیں؟ سب سے پہلے آپ معادلہ سطح پر کرنا چاہتے ہیں؟ میڑک ، ایف اے، بی اے یا ایم اے۔ اگر تو آپ ایم اے سطح پر معادلہ کرنا چاہتے ہیں تو یہ مرحلہ آسان ہے ۔ لیکن اگر آپ یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیا مجھے میٹرک ،ایف اے اور بی اے کے سطح پر بھی فائیدہ مل سکتا ہے تو اس میٹرک کے نمبرات کو معلوم کرنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں: Watch this video on YouTube