6th-8th Examinaions

جماعت پنجم  تا ہشتم کا امتحان سالانہ بنیاد پر صرف ایک بار سکول کے  سطح پر لیا جاتا ہے ۔ امتحان میں کامیاب طلبہ کرام اگلے جماعت میں پروموٹ کئے جاتے ہیں جبکہ جماعت پنجم کے  جن طلبہ نے جماعت پنجم کا امتحان ہمارے ہاں دیا ہو انھیں داخلے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔ جن طلبہ نے کسی اور سکول میں جماعت پنجم کا امتحان پاس کیا ہو ان کا داخلہ سرکاری قواعد و ضوابط کے تحت ہوتاہے۔ جماعت ہشتم پاس طلبہ کرام اگر دیگر اداروں سے آئے ہو تو داخلے کے طریق کار کے مطابق ان کو داخلہ ملتا ہے۔ ج